EN LT
LOVE YOUR ENEMIES - SHOUT IT FROM THE HILLS..... Print
Written by Anjuman Matan Kahneek Aur Amali Karkan (AMKAAK)   

 

مُبارک ہو تُم جو اَب بھُوکے ہو کیونکہ آسُودہ ہوگے۔

 مُبارک ہو تُم جو اَب روتے ہو کیونکہ ہنسوں گے۔

 جب بنِی آدم کے سبب سے لوگ تُم سے عداوت رکھّیں گے اور تُمہیں خارِج کردیں گے اور لعن طعن کریں گے اور تُمہارا نام بُرا جان کر کاٹ دیں گے تو تُم مُبارک ہو گے۔

 اُس دِن خُوش ہونا اور خُوشی کے مارے اُچھلنا۔ اِسی لِئے کہ دیکھو آسمان پر تُمہارا اجر بڑا ہے کیونکہ اُن کے باپ دادا نبیوں کے ساتھ بھی اَیسا ہی کِیا کرتے تھے۔

 مگر افسوس تُم پر جو دولتمند ہو کیونکہ تُم اپنی تسلّی پاچکے۔

 افسوس تُم پر جو اب سیر ہو کیونکہ بھُوکے ہوگے۔

 افسوس تُم پر جو اب ہنستے ہو کیونکہ ماتم کرو گے اور روؤ گے۔

 افسوس تُم پر جب سب لوگ تُمہیں بھلا کہیں کیونکہ اُن کے باپ دادا جھُوٹے نبیوں کے ساتھ بھی اَیسا ہی کِیا کرتے تھے۔

 لیکِن مَیں تُم سُننے والوں سے کہتا ہُوں کہ اپنے دُشمنوں سے مُحبت رکھّو۔ جو تُم سے عداوت رکھّے اُن کا بھلا کرو۔

 جو تُم پر لعنت کرے اُن کے لِئے برکت چاہو۔ جو تُمہاری تحقِیر کریں اُن کے لِئے دُعا کرو۔

 جو تیرے ایک گال پر طمانچہ مارے دُوسرا بھی اُس کی طرف پھیر دے اور جو تیرا چوغہ لے اُس کو کُرتا لینے سے بھی منع نہ کر

  

Congratulations because you're hungry now shall comfortable.

  Congratulations, you who cry will laugh.

  When Adam because people will keep you resist and you will delete your name lan will attack bad cut, then you know will be blessed.

  Be happy that day and jump mockingly. That's your reward in heaven that looks as great prophets with their fathers used to do the same.

  Woe to you who are rich but because your digestive satisfaction.

  Woe to you shall be hungry now as saturated.

  Woe to you who laugh now and cry because mourning would do.

  Woe to you when all you say forget the false prophets with their fathers used to do the same.

  But I'll tell you the listeners keep their enemies love. They forget that you should resist it.

  Who curses you wish for them blessed. Who do you pray for them to disdain.

If you are slapped show another cheek, those who steal from you do not forbid them your shirt

 

 

 

Anjuman Matan Kahneek Aur Amali Karkan (AMKAAK) 

 

 

[The nice thing about this poem though is that the word "Congratulations" is "Mubarak". - DAMTP comment]